سندھ میں 758 نئے مریض، مزید نو اموات
کورونا وائرس نیوز:
ایک دن میں سندھ میں 758 نئے مریض، مزید نو اموات
پاکستان کے صوبہ سندھ میں
کورونا وائرس کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں میں
مزید 758 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں جبکہ
مزید نو اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔
اب تک صوبے میں متاثرین کی
کل تعداد 14099 ہو گئی ہے جبکہ اموات 343 ہو گئی ہیں۔
اس کے ساتھ صوبہ سندھ ملک
میں متاثرین کے اعتبار سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
اب تک صوبے میں 3073 افراد
صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں
Feel free to tell us about any query and suggestion