Pages

Pages

اتوار، 31 مئی، 2020

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا اعلان


اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی حکومت نے اتوار کے روز جون کے مہینے کیلئے 
پیٹرول کی قیمتوں میں 7.06 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ، پٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 74.52 روپے ہوگئی ہے پٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وکہ سے کیا گیا۔
مٹی کے تیل کی قیمت 11.88 روپے کمی سے 35.56 روپے ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.5 روپے اضافے سے 80.15 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے۔



حکومت نے لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.37 روپے کمی کرکے 38.14 روپے / لیٹر کردی ہے۔

پٹرولیم کی نئی قیمتیں آج رات سے نافذ ہوجائیں گی۔

2 تبصرے:

Feel free to tell us about any query and suggestion