Pages

Pages

پیر، 8 جون، 2020

کرونا وائرس ہمیں کہاں لے جانے والا ہے؟؟؟

کرونا وائرس ہمیں کہاں لے جانے والا ہے؟؟؟


جیسا کے اب ہم سب جانتے ہیں ایلومیناتی ایک شیطانی تنظیم ہے ، چند یہودی و عیسائی مذہب بیزار شیطان کے پجاری خاندان
 دجال کی دنیا میں آمد و اسکی دنیا پر مطلق العنان حکومت کے قیام کا رستہ بنا رہے ہیں ،کروناوائرس منصوبے کا لب لباب یہ ہے۔۔۔ 
دنیامیں ون ورلڈ گورنمنٹ کا قیام ۔ 

(  ایک مذہب کا نفاذ ۔ ( شیطان ، دجال کا مذہب

 ایک کرنسی کا نفاذ ۔ ( ڈیجیٹل کرنسی ) ۔

 (  ایک لیڈر کی حکومت ۔ ( دجال ) 

ان مقاصد کے حصول کیلئے نیو ورلڈ آرڈر کو مزید چھوٹے پلانز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ 

دنیا کی آبادی کو کم کرنا ، 7 ارب کی آبادی کو پچاس کروڑ یا ایک ارب پر لانا تاکہ دنیا پر کنٹرول بآسانی ہو ، چیزوں کو مینیج کرنا آسان ہو ، ہیومن چپ لگا کر انسان میں سے مذہبی خلیوں کی افزائش کو روکنا ، زھن کنٹرول کرنا ، مذہب سے دور کر کے خوف میں مبتلا رکھنا ، شیطان کا مذہب امپوز کرنا ، زمینی ریسورسز پر کنٹرول ، معاشرے کے نا اہل ، کمزور  بزرگ افراد کو ختم کرکے جوان ، طاقتور لیبر کا حصول ۔ ۔ ۔

آبادی کم کیسے کی جاۓ گی ؟

علاقائی و بین الاقوامی جنگیں ، فاسٹ فوڈ ، کیمیکل زدہ پیکڈ کھانے ، ملٹی نیشنل مشروبات کا کثرت سے استعمال ، ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیز کے ذریعے شدید سائیڈ ایفیکٹس والی ادویات کا مارکیٹ میں ان ہونا ، لیب میں تیار کردہ وائرسز کا علاقائی و عالمی سطح پر پھیلاؤ ، گلوبل وارمنگ کے ذریعے ، قحط ، خشک سالی ، سیلاب ، پینے کے پانی و اجناس کی کمی ، ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے زلزلے ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ 
وبا کے آغاز پر ہی عالمی میڈیا کے ذریعے بھرپور خوف و ہراس پھیلانا ، عالمی اخبارات کی شہ سرخیوں میں خوف کو جگہ دینا ۔ 

ڈینگی ، ھنٹا ، ایڈز ، ہیپاٹائٹس ، کینسر ،  انتھروکس ، روٹا ، ایبولا ، سارس ، کرونہ سب مختلف لیب میں تیار شدہ وباوُں/ وائرسز  کی امثال ہیں ۔ 

یہی طریقہ کار عراق و افغانستان جنگ میں استعمال ہوا ، ایٹمی ہتھیار ، ٩١١ ڈرامہ ۔  جھوٹا پروپیگنڈہ ، خوف کا کاروبار ۔

عالمی میڈیا میں خوف پھیلانے کے پیچھے بھی مقاصد ہیں ۔۔۔

مائنڈ اینڈ بیہیویئر (behavior)  کنٹرول ، اہم ترین ایلومیناتی ایجنڈا ۔

کرونہ وائرس کا پھیلاؤ محض ایک تجربہ تھا ، اصل وار آگے آےُ گا ، کرونہ کو میڈیا کے ذریعے دنیا میں پھیلانا ایک کامیاب تجربہ رہا ، جس سے مستقبل کی مزید پلاننگ مقصود تھی ، کرونہ کچھ نہیں قابو آ جاۓ گا ، اموات بہت کم ہوئیں ، لیکن آئندہ مستقبل  میں منصوبہ سازوں کو خطرناک ترین پلان کرنے کی معلومات پہنچ گئیں ۔
ایلومیناتی نے وائرس پھیلا کر انتہائی اہم نتائج حاصل کئے ہیں ، یہ سب وقت کے ساتھ سامنے آئے گا ، نتائج سامنے کیا آےُ ؟
١۔ دنیا بائیو لاجیکل وار فیئر کو نہیں سمجھ پائی ، لوگ اسے اللّه کا عذاب سمجھتے رہے ، جو ایلومیناتی کے لئے 
خوش آئند ہے ۔

 دنیا کو لاک ڈاؤن کرنیکا کامیاب تجربہ ، نتیجے میں دنیا کے لوگوں ، مذہبی رهنماوُں ، بڑے عالمی لیڈرز ، عوام ، آزاد میڈیا کے رد عمل کو نوٹ کیا گیا ۔ وغیرہ ، وغیرہ ۔

اب پلان کی خامیوں کو دور کر کے ، بہتر پلان مستقبل کیلئے تیار کیا جائے گا ۔ ۔ ۔

قرنطینہ کا تصور ایک ہی جھٹکے میں دنیا بھر میں پہنچا دیا گیا ، لوگ خود اپنے پیارے بزرگوں ، بچوں کو علاج کے نام پر کورنٹائین سنٹر میں چھوڑ کر مطمئن واپس جاتے رہے ، جبکہ بائیو لاجیکل وار کے ذریعے ہمارے پیاروں کا قتل کیا گیا ہے ، کوئی احتجاج نہیں ہوا ، دنیا خاموش تماشائی ۔ ۔ ۔
 اب جب دوبارہ کسی اور وائرس کیلئے کورنٹائین کیا جائے گا تو یہ دنیا کیلئے نیا نہیں ہوگا ، علاج ہو رہا ہے ، جبکہ ۔ ۔ ۔ ایلومیناتی قتل کر رہی ہو گی ۔ ۔ 

کرونہ وائرس دنیا کیلئے ٹریننگ پروگرام تھا ۔
آئندہ چند سالوں میں بڑی گیم ہوگی ۔

دنیا بھر کی ترقی یافتہ سائنس ، ایلومیناتی کی میڈیکل بائیو لیب سے بہت پیچھے ہے ، کرونہ قتل کر رہا ہے ، کوئی لیب اسکا علاج نہیں ڈھونڈ سکی ، ایلومیناتی کیلئے یہ بھی بہت خوش آئند ہے ۔ ۔ ۔ پوری دنیا علاج کیلئے شیطانی تنظیم کی ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیز کی طرف دیکھ رہی ہے ، بے بسی کا عالم ہے ، جبکہ اسکی ویکسین تیار ہے ، 2019 سے ۔ ۔ ۔ 
اس ویکسین میں اگلے حیاتیاتی حملے کے جرثومے کا ہر ویکسین لگوانے والا شخص کیرئیر بنے گا ۔ ۔ ۔ ۔ شیطان کے پجاری کتنے خوش ہونگے ۔ ۔ ۔ 

دجال کے ظاہر ہونے تک ، غلہ ، اجناس ، بارش ، پانی ، خوراک ، قحط ، مردوں کو زندہ کرنے وغیرہ وغیرہ  تمام طاقتیں عالمی سرمایہ کاروں کے پاس ہونگی ، دجال کہے گا ، مجھے خدا مانو ، جو مجھے خدا مانے گا اسے سب کچھ ملے گا ۔ ۔ ۔ 
رسولؐ کی احادیث میری اس بات کی گواہی ہیں ، رسولؐ نے فتنہ دجال سے پناہ مانگی ہے ، جس کے دوران ہر انسان کو اپنا ایمان بچانا مشکل ہو جاۓ گا ۔ ۔ ۔ ۔

ایلومیناتی کی کمزوریاں ۔ ۔ ۔ 
١ ۔ بڑے پیمانے پر انکے پلانز کو سمجھنا ، جاننا   
عام آدمی تک شعور و آگہی ۔
 ۔ جتنا ہو سکے شیطانی منصوبوں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے ۔

 ۔ مذہبی لگاؤ موجودہ و آنےوالی ہر نسل میں ۔

 ۔ انکے ہر پلان کو وقت سے پہلے جان لینا ، اسکا سازش بپا ہونے کے دور کے حوالے سے تنقیدی جائزہ لینا ۔ ۔ 

۔  یہ سب بتانا اور جاننا ، ایلومیناتی سے اصل دشمنی نبھانا ہے ۔ ۔ ۔ 

 جنسی بے راہ روی ، عورت کی آزادی ، مزھبی بیزاری ، غربت ، بےروزگاری وغیرہ وغیرہ ، انکے اصل ہتھیار ہیں ۔ 

رسولؐ کا ارشاد پاک ہے ، دجال دنیا میں تب ظاہر ہوگا جب اسکے بارے میں سمجھ بوجھ بہت کم ہوگی ، دیکھ لیں جہلاء کے سامنے دجال کی بات کریں ، ایلومیناتی ، فری میسنری کی بات کریں ، ھنسی مزاق میں اڑا دینگے ۔ ۔ ۔ 

پریڈکٹو پروگرامنگ ( Predictive programing ) اسی کا نام ہے ، جیسے سمپسن کارٹون ، پیٹ گوٹ ون ، ٹو ، ، ، کونٹیجین مووی و دیگر  ہالی وڈ فلموں کے ذریعے پہلے سے پیش آنیوالے واقعات کیلئے فلم بین کا ذہن بنایا جاتا ہے ، جب واقعات رونما ہونا شروع ہوتے ہیں تو انسان واقعات کو بہت نارمل لیتا ہے ۔ ۔ ۔ کرونہ کے ذریعے بات پریڈکٹو پروگرامنگ سے کہیں آگے جا کر ( فیوچر پریڈیکٹو پریکٹیکل )  سے آگے جا چکی ہے ۔ ۔ ۔ جسکی ایک مثال کرونہ کی صورت میں دنیا دیکھ رہی ہے ۔ ۔ ۔ سوچ لیں دجال کے شر کیسے ہونگے ؟ 

ایک ہو جاؤ مسلمانوں ، فرقے بازی ، باہمی تفرقہ بازی چھوڑ دو ، 7 ارب آبادی کو پچاس کروڑ یا ایک ارب تک کم کرنا ہے ، دجال کے پجاری یہ نہیں دیکھیں گے ،اہل حدیث مرا ہے یا دیوبندی چائنیز مرا ہے یا پاکستانی  انکے مقاصد ہیں مذاہب و انسانیت کا۔ خاتمہ 
جھوٹا پروپیگنڈہ ، خوف کا کاروبار 
کیا جو کچھ میں جانتا ہوں ، کوئی پاکستانی میڈیا اینکر نہیں جانتا ؟ سب جانتے ہیں ، مگر کوئی عوام کو حقائق کیوں نہیں بتا رہا ، یہ میڈیا دجال کا سب سے بڑا ہتھیار ہے....

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Feel free to tell us about any query and suggestion