پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا اعلان
پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا اعلان
اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی حکومت نے اتوار کے روز جون کے مہینے کیلئے
پیٹرول کی قیمتوں میں 7.06 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ، پٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر 74.52 روپے ہوگئی ہے پٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وکہ سے کیا گیا۔
بہت خوب
جواب دیںحذف کریںشکریہ
حذف کریں