Header Ads

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) میں ڈھیروں بھرتیاں


 Consolidated No.04/2020 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف،پی، ایس،سی میں ڈھیروں بھرتیاں


اسلام آباد: پبلک نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں کا شیڈول جاری کر  دیا ہے۔ پاکستان کے تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والے بے روزگار نوجوانوں کے لیے یہ ایک بڑی امید کی کرن ہے،  ایسے تمام لڑکے اور لڑکیاں جو ایک اچھی سروس کے اب تک منتظر تھے وہ  آخری تاریخ 22-6-2020 سے پہلے  ایف پی ایس سی کی ویب سائٹ  پے جا کر آن لائین  بھرتی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

SST سکینڈری سکول ٹیچر

 TGTٹریننگ گریجوئٰٹ ٹیچر

پرنسپل، وائس پرنسپل، ہیڈماسٹر

اسسٹنٹ ڈائیریکٹر

انسپیکٹر

انجینئیر

کمپیوٹر انسٹرکٹر

میڈیکل آفیسر

پریوینٹیو آفیسر

اسسٹنٹ کمیونیکیشن سیکرٹری آفیسر

رجسٹرار

ڈپٹی ڈائیریکٹر

ٹریننگ انسٹرکٹر





کوئی تبصرے نہیں

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.