پرائیوٹ سکولوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
پرائیوٹ سکولوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا لاہور میں اہم پریس ۔۔۔کانفرنس سے خطاب
طلباء، اساتذہ کی زندگیاں سب سے اہم، ان حالات میں سکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے
حکومتی احکامات کے خلاف سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا
جب تک کرونا وائرس کی وجہ سے سکول بند رہیں گے تب تک سکول فیس میں 20 فیصد کمی کا ریلیف دیا جاتا رہے گا
ان پرائیویٹ سکولوں کی تعداد انتہائی کم ہے جو ان مشکل حالات میں بھی سکول کھولنا چاہتے ہیں
تمام والدین سے درخواست ہے کہ 20 فیصد کمی کے ساتھ وصول ہونے والے فیس واوچرز پر فیس فوری جمع کروائیں
جن والدین کو فیس میں 20 فیصد کمی کے ساتھ فیس واوچر موصول نہیں ہوئے وہ قطعاً فیس جمع نہ کروائیں
ہماری اولین ترجیح ہمارے بچوں اور اساتذہ کی زندگی کا تخفظ ہے
ماڈل سکولز منصوبے پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے
پی سی ٹی بی کی تاریخ میں پہلی بار کتابوں کے حوالے سے شکایات سے نمٹنے کے لئے کنٹرول روم بنایا گیا ہے
اگلے چند ہفتوں کے دوران تمام طلبا میں کتابیں تقسیم کر دی جائیں گی
حکومت پنجاب کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
کوئی تبصرے نہیں
Feel free to tell us about any query and suggestion