ُPOF jobs 2020 for 800+ Managers, Assisstant Managers, Engineering/DAE, IT, Medical and other Staff
POF jobs 2020 for 800+ Managers, Assisstant Managers, Engineering/DAE, IT, Medical and other Staff
پاکستان آرڈیننس فیکٹری(پی او ایف) اسلحہ اور گولہ بارود تیار کرنے والی سب سے بڑی فیکٹری ہے ، جو نہ صرف ملک کی مسلح افواج
کی دفاعی ضروریات کو پورا کرتی ہے ،
بلکہ گھریلو اور برآمدات
کی ضروریات کو بھی پورا کرتی ہے۔
ان تمام کاموں کو بخوبی
انجام دینے کے لیے پی او ایف مستقل طور پر عہدوں کے لئے پُرجوش ،ہنر مند ، حوصلہ افزا اور تخلیقی
صلاحیتوں کے مالک لوگوں کو قسمت آزمائی کا موقع فراہم کرتا ہے۔
پی او ایف 800+ منیجرز ، اسسٹنٹ
مینیجرز ، انجینئرنگ / ڈی اے ای ، اسٹینوٹائپسٹ ، آئی ٹی ، میڈیکل اور دیگر عملے کے
لئے اہل امیدواروں کے لئے درخواستیں طلب کررہا ہے۔
کسی تسلیم شدہ ادارے سے مطلوبہ
قابلیت ، متعلقہ کام کا تجربہ اور قواعد کے مطابق عمر کی حد ضروری ہے۔
اہلیت
کے حامل امیدواروں کو 22-6-2020 تک یا اس سے
پہلے اپنی درخواست دینی ہوں گی
کوئی تبصرے نہیں
Feel free to tell us about any query and suggestion