Header Ads

Pakistan Rangers Headquarter Announced Latest Jobs in Pakistan 2020

Pakistan Rangers Headquarter Announced Latest Jobs in Pakistan 2020



پاکستان رینجرز ہیڈکوارٹر نے اگست ۲۰۲۰ میں پاکستان میں تازہ ترین ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان رینجرز حکومت پاکستان کے زیر انتظام وفاقی قانون نافذ کرنے والا ادارو ہے جو حکومت پاکستان کے تحت کام کر رہا ہے ۔ نئی ملازمتوں کی وضاحت درج ذیل ہے۔


امیدوار کا قد کم ازکم ۵فٹ ۶ انچ ، سینہ کم از کم ۳۳ انچ، اور وزن کم از کم ۵۵ کلو گرام ہونا ضروری ہے۔ دلچسپی رکھنے  والے امیدوار ابتدائی اندراج کے لیے علاقائی رینجر آفس جا سکتے ہیں، ابتدائی اندراج کے بعد جسمانی ٹیسٹ دی گئی تاریخوں پر لیا جاے گا، مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گے اشتہار سے مدد حاصل کریں۔
نئی ملازمتوں کی وضاحت درج ذیل ہے۔

Ø  20 Sub Inspector General Duty
Ø  5 Khateeb
Ø  40 Naik
Ø  80 Sipahi Clarck
Ø  1322 Sipahi General Duty
Ø  143 Miscellaneous posts in Pakistan Rangers


کوئی تبصرے نہیں

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.