Header Ads

مافیا کرونا کی میت اڑھائی لاکھ روپے میں خریدنے کو تیار

*کورونا اور سچی آپ بیتی*

مافیا کرونا کی میت اڑھائی لاکھ روپے میں خریدنے کو تیار

میں ایک دکاندار ہوں آج کی بات ہے میرے پاس ابھی ابھی سیل مین آیا تھا سامان دینے کے لیے جب وہ آیا تو ہم کچھ لوگ بیٹھے آپس میں باتیں کر رہے تھے کورونا وائرس کے بارے میں تو اسی اثنا میں اس نے ہمیں اپنی آپ بیتی سنائی کہ میری والدہ وفات پا گئی تھیں 25 تاریخ کو انہیں 26 تاریخ کو دفنایا عزیزوقارب دور سے آنے تھے اس لئے ... 27 تاریخ کو ہمارے پاس چند افراد پر مشتمل ایک ٹیم آئی وہ کہنے لگے کہ ہم آپ کو اڑھائی لاکھ روپیہ دیں گے آپ ہمارے کرونا والی لسٹ میں اپنی والدہ کا نام لکھوادیں اور لاش ہمیں دے دیں۔

 تو وہ کہنے لگا کہ میں ان کے ساتھ کافی جھگڑا اور کافی غلط قسم کی باتیں بھی کیں میں نے ان کو گالیاں وغیرہ بھی دیں کہ اپنی مائیں جاکے بیچو بیغیرتو ۔۔۔! تو ان کے ساتھ پولیس والے تھے انہوں نے کہا کہ بھئی اگر آپ کو ٹھیک نہیں لگتا تو آپ گالی گلوچ نہ کریں اس سے مشکل ہو سکتی ہے بعد میں ۔۔۔۔ میں نے یہ مناسب سمجھا کہ یہ معلومات تمام احباب کے ساتھ شیئر کرنی چاہیے آپ بھی اپنے پیاروں کو یہ باتیں بتائیں کہ یہ کرونا وائرس وغیرہ یہ کوئی حقیقت نہیں ہے لوگ لاشوں پہ سیاست کر رہے ہیں پہلے یہ باتیں ہم صرف سنتے تھے لیکن آج اس نے ہمیں اپنی آپ بیتی سنائی جس میں اسے جھوٹ بولنے کی کوئی ضرورت بھی نہیں تھی وہ تو ہمیں اس نے دیکھا کہ یہ کرونا وائرس کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں تو اس نے ہمیں حقیقت بتائی
واللہ اعلم بالصواب

2 تبصرے:

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.