Header Ads

اگست میں سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اگست میں سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔


اسلام آباد (پبلک نیوز) : شفقت محمود وفاقی وزیرِ تعلیم کی تازہ ترین بریفنگ کے مطابق مڈ آف جولائی سے مڈآف اگست کے درمیان کسی بھی دن تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجزمقرر کردو ایس ،او ، پیز کے تحت کھول دیے جائیں گے۔
نیز میڑک و انٹربورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نہم دہم ، گیارہوں ، بارہویں اسٹوڈینٹس کو 3 یا 4 مارکس دے کر کسی کو پاس نہیں کریں گے کیونکہ ایسا کوئی قانون بورڈ میں نہیں ، اگر ایسا ہی کرنا ہےتو اسمبلی سے بل پاس کروائیں۔اور اسمبلی سے ایسا بل پاس نہیں ہوسکتا کیونکہ اگر ایسا ہوا تو ہرسال امتحانات کے دنوں میں کسی بڑے آدمی کو مار دیں گے یا کوئی بم دھماکہ کرواکر امتحانات ملتوی کرکے تمام کو اضافی مارکس دے کر پاس کردینے کی روایت بن جائے گی۔

میڈیکل اورانجینئرنگ یونیورسیٹیز نے اعلان کردیا کہ وہ اس طرح پاس ہونے والوں داخلہ نہیں دیں گے چاہیں ہمیں ایک سال ہی کیوں نہ انتظار کرنا پڑے۔

مڈآ ف جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد سے دو ماہ کے بعد اکتوبر میں امتحانا ت ہوں گے ۔اب کوچنگ سینٹرزکریش گروپس بناکر 2 ماہ کی فیس ایک ساتھ لے کر کوچنگ کریں گے ۔

کوئی تبصرے نہیں

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.