Header Ads

WHO کا کھلا جھوٹ دنیا کے سامنے آگیا۔


کا کھلا جھوٹ دنیا کے سامنے آگیا۔WHO
اسلام آباد (پبلک نیوز) : عالمی ادارہ صحت نے دنیا کا بیڑا غرق کر کے ایک بہت بڑا "یو ٹرن" لے لیا ہے۔
الیکٹرانک میڈیا زرائع کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے کرونا مرض کے حوالے سے بہت بڑا یو ٹرن لیتے ہوے بیان دیا ہے کہ کرونا کے مریض کو نہ تو اائسولیشن کی ضرورت ہے اور نہ کہ سماجی فاصلے کی۔
واضع رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق ہی دنیا نے لاک ڈاون کر کے اپنی معیشیت کو تباہی کے دہانے پہنچایا، اور اب ادارہ نے اپنے ہی بیان کو تبدیل کر دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ کرونا وائیرس ایک انسان سے دوسرے میں ٹرانسمٹ نہیں ہو سکتا، لہٰذا دنیا کو سماجی فاصلے کی بنا پر لاک ڈاون کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر لاک ڈاون والا ڈرامہ ختم کر کے کاروبار کو مکمل بحال کیا جائے۔

دیکھیئے اس وڈیو کلپ میں۔



کوئی تبصرے نہیں

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.