پاکستان ائیرپورٹ سکیورٹی فورس میں سینکڑوں آسامیاں۔
پاکستان ائیرپورٹ سکیورٹی فورس میں سینکڑوں آسامیاں۔
اے ایس ایف نے آج اپنے تازہ
ترین نوٹیفکیشن میں پاکستان میں مرد اور خواتین دونوں امیدواروں کے لئے 610+ یکساں
اور سویلین خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ASF ملازمت کی درخواست فارم ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا
جاسکتا ہے۔
آسامیوں میں کارپورل،
ڈرائیور، سٹینوٹائپسٹ، کلرکس، ٹیکنیکل اسسٹنٹ، میڈیکل اور لیبر سٹاف شامل ہیں۔
بھرتی کے لیے درخواستیں
جمع کرانے کے آخری تاریخ ۲۳ جولائی ۲۰۲۰ ہے۔
بھرتی کا طریقہ کار۔
ا۔ مرد اور خواتین
امیدوارن تمام آسامیوں پر درخواست دینے کےلیے مطلوبہ فارم، میڈیکل اور
فزیکل ٹیسٹ فارم کو اسی ویب سائیٹ یا اے۔ایس۔ایف کی سرکاری سائٹ سے ڈاون لوڈ کر
کےجمع کرائیں۔
ب۔ اپنی درخواستیں اور کاغذات مقررہ تاریخ کے اندر
اندر اپنے اے۔ایس ۔ایف کے قریبی سینٹر میں بذریعہ ڈاک جمع کرا سکتے ہیں
ج۔ درخواست فارم ۹ جولائی ۲۰۲۰ کو جاری کیے جائیں گے۔
ائیرپورٹس کے مکمل ایڈریس
مزید معلومات اور اے۔ایس ایف کے نوٹیفیکیشن چیک کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
کوئی تبصرے نہیں
Feel free to tell us about any query and suggestion