تبدیلی کی تازہ لہر، اسلام آباد میں مسجد گرا کر مندر کی تعمیر جاری
تبدیلی کی تازہ
لہر، اسلام آباد میں مسجد گرا کر مندر کی تعمیر جاری
اسلام آباد(پبلک نیوز)
تبدیلی کی نئی لہر نے تمام حدیں پار کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا کام کافی دنوں سے شروع ہے، جس کے لیے حکومت کے
تازہ منصوبے نے جلتی پر تیل کا کام کر دیا ہے۔
تازہ ترین تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہی میں تھانہ سہالہ
کی حدود میں ہمک ماڈل ٹاون کے نزدیک، تیس سال سے قائم جامع مسجد توحید کو تجاوزات قرار
دے کر منہدم کر دیا گیا۔
جسے مقامی لوگوں
اور علماء کی سر توڑ کوشش کے باوجود بھی نہ روکا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں
Feel free to tell us about any query and suggestion