Header Ads

مسجد اقصیٰ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔



مسجد اقصیٰ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔


انٹرنیشنل (پبلک نیوز):پوری دنیا کو کرونا جیسے ڈرامہ میں الجھا کے یہودیوں نے مکمل طور پہ مسجد اقصیٰ کا گھیرا تنگ کیا ہوا ہے۔ یہ تیسرا بیان آرہا ہے الشیخ عکرمہ صبری صاحب کا کے مسجد اقصیٰ خطرے میں ہے چاروں اطراف سے مسجد اقصیٰ کا گھیرا تنگ کیا جاچکا ہے۔ اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کے یوں ایک ماہ کے اندر بار بار بیانات آئیں ہر بیان میں اُمت مسلمہ کو مخاطب کیا گیا ہو۔

میری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے مسجد اقصیٰ ہمارا قبلہ اول ہے اپنے قبلہ اول کی جانب حرکت کرو احتجاج کرو اپنے قلم کے زریعے سے مسلمانوں کو بیدار کرو، جو اس وقت عیاشیوں میں مگن ہیں یہودی آرام آرام سے پورے فلسطین کو ہڑپنے کے قریب ہیں اور ہم مسلمان قومیت فرقہ واریت جہموریت تیل پانی گیس پھلوں اور تاریخوں سے 
باہر نہیں نکل رہے ہیں

میں اپنے صحافت کے نڈَر غیرت مند بھائیوں سے مخاطب ہوں اپنے قلم کا استعمال کرو قبلہ اول کے لیے، میڈیا اینکرز سے مخاطب ہوں خدا کے لیے پی ٹی آئی نون لیگ پی پی کے ٹاک شوز چھوڑ کے اپنے قبلہ اول کے دفاع میں ٹاک شوز کریں۔
قبلہ اول ہمارے ایمان کا حصہ ہے جاگ مسلم  جاگ ایک سیاہ فام کے قتل پہ پورا یورپ آگ کا ایندھن بن گیا، یہاں ہمارا قبلہ اول شہید ہونے کے قریب ہے اور ہم سو رہے ہیں۔




کوئی تبصرے نہیں

Feel free to tell us about any query and suggestion

Jason Morrow کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.